چیف جسٹس ثاقب نثار آج سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس ثاقب نثار آج سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار آج17اگست سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ،مسٹر جسٹس عمر عطاء بندیال اور مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن بھی ان کے بنچ میں شامل ہوں گے ۔فاضل بنچ اوورسیز پاکستانیز کو ووٹ کا حق دینے ،اس کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے فریق بننے کی درخواست ، پانی کے بحران سمیت مفاد عامہ اور ازخود نوٹس کیسز کی سماعت کرے گا۔

مقدمات سماعت

مزید :

علاقائی -