سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان
لاہور(جنرل رپورٹر)سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ فتح گڑھ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور اقراء اعیان الاطفال سکول‘پیربازار فیروزپارکII‘گرین ٹاؤن کے طلبااور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ جونےئر ماڈل گرلز ہائی سکول‘ سمن آباد‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ پکی ٹھٹھی سمن آباد ‘گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ نیو گارڈن ٹاؤن ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ نظام پورہ ڈھاکہ‘ فیروزوالہ اورگورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ نظام پورہ ڈھاکہ ‘ فیروزوالہ کا وزٹ کیا۔