مویشی منڈیوں میں جانور سجانے والے سامان کے سٹالز کی بھرمار

مویشی منڈیوں میں جانور سجانے والے سامان کے سٹالز کی بھرمار

لاہور (کامرس رپورٹر)مو یشی منڈیوں میں جہاں بڑی تعداد میں قر بانی کے جانوروں کی خریدو فر وخت کا سلسلہ جاری ہے وہیں قر بانی کے جانوروں کو سجانے کے لیے آر ٹیفیشل پھو لو ں کے ہار ، جھا نجھر ، فینسی نتھ، مالا اور دلکش ست رنگی رومالو ں کی دکانیں بھی سج گئی ہیں جہاں سے شہری اپنے جانوروں کو سجانے کے لیے اشیاء خرید کر رہے ہیں تاہم شہریوں کا کہنا ہے کہ جہاں قر بانی کے جانوروں کی قیمتوں میں رواں سال اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہیں سجاوت کی اشیاء کی قیمتیں بھی کئی گنا بڑھا دی گئی ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1