کوئٹہ، باراتی گاڑی کے حادثہ میں زخمی نوجوان چل بسا،تعداد5 ہوگئی

کوئٹہ، باراتی گاڑی کے حادثہ میں زخمی نوجوان چل بسا،تعداد5 ہوگئی

  

کوئٹہ(آن لائن)دکی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے کی وجہ سے زخمی ہونیوالا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہو گئی گزشتہ روز بغاؤ میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے تین بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے اور 20 سالہ نوجوان سرور خان شدید زخمی ہو گئے تھے جنہیں فوری طور پر کوئٹہ منتقل کیا گیا تھا تا ہم زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے چل بسے۔

مزید :

علاقائی -