کوئٹہ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

  

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے دالبندین میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء جاں بحق اطلاعات کے مطابق دالبندین میں واقع مسجد روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سردار حنیف کو قتل کر دیا مقتول عدالت میں پیشی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ نشانہ بنایا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -