امریکہ نے کینیڈا سے نکالے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں

امریکہ نے کینیڈا سے نکالے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں

  

نیویارک (این این آئی)امریکہ نے کینیڈا سے نکالنے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں ۔ امریکی میڈیاکے مطابق امریکا نے کینیڈا سے نکالنے جانے والے سعودی طلباء کیلئے اپنی جامعات کھول دیں۔ امریکی یونیورسٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا کو خیر باد کہنے والے ہزاروں سعودی طلباء کے داخلے پیشگی فیس کی ادائیگی کی شرط کے بغیر ہوں گے۔ یاد رہے کہ امریکا کی 100جامعات ہی ایسی ہیں جہاں غیر ملکیوں کو داخلے دیئے جاتے ہیں۔

مزید :

علاقائی -