گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

  

پشاور (آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،گورنر ہاس کے ذرائع کے مطابق اقبال ظفر جھگڑا خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیراعلی محمود خان سے حلف لینے کے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھیج دیں گے،اس سے قبل سندھ اور پنجاب کے گورنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہوچکے ہیں جبکہ صدر مملکت کے انتخاب کے لیے بھی 27 اگست کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا

مزید :

صفحہ اول -