دورہ پاکستان پر واجپائی کی کہی ہوئی تخلیقی نظم

دورہ پاکستان پر واجپائی کی کہی ہوئی تخلیقی نظم

ہری بھری دھرتی کو خوں رنگ نہ ہونے دیں گے

ہم جنگ نہ ہونے دیں گے

بھارت پاکستان پڑوسی ساتھ ساتھ رہنا ہے

پیار کریں یا وار کریں دونوں کو ہی سہناہے

تین بار لڑ چکے لڑائی کتنا مہنگا سودا

روسی بم ہو یا امریکی خون ایک بہنا ہے

جوہم پر گزری بچوں کے سنگ نہ ہونے دیں گے

ہم جنگ نہ ہونے دیں گے

مزید : صفحہ اول