تبوک کے گورنر کا عمران خان کو ٹیلی فون ، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

تبوک کے گورنر کا عمران خان کو ٹیلی فون ، الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے نامزد وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور نئی حکومت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جمعرات کو تبوک کے گورنر نے نامزد وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور الیکشن کمیشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔شہزادہ فہد بن سلطان نے نئی حکومت کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے تبوک کے گورنر کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

صفحہ اول -