عمران خان نے پارلیمانی اجلاس آج طلب کرلیا

عمران خان نے پارلیمانی اجلاس آج طلب کرلیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی اجلاس (آج) جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے، عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ جمعرات کو عمران خان نے پارلیمانی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

مزید :

صفحہ اول -