سپیکر کا ایوان کو جمہوری انداز میں چلانے کیلئے پالیمانی جماعتیں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

سپیکر کا ایوان کو جمہوری انداز میں چلانے کیلئے پالیمانی جماعتیں کا اجلاس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی کارروائی کو خوش اسلوبی سے جمہوری انداز میں چلانے کیلئے پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سیاسی اور جمہوری قوتوں میں قومی معاملات پر ہم آہنگی کیلئے کام شروع کر دیا۔ اس ضمن میں انہوں نے بعض سرکردہ اراکین قومی اسمبلی کو اعتماد میں لیا ۔ذرائع کے مطابق حکومت سازی کا ضروری مرحلہ مکمل ہونے پر سپیکر قومی اسمبلی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس طلب کریں گے۔
سپیکر/ فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -