دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ،سیلاب کا خطرہ ،ریڈ الرٹ جاری

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ،سیلاب کا خطرہ ،ریڈ الرٹ جاری

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ،سیلاب کا شدید خطرہ ، اگلے چوبیس گھنٹوں تک کیلئے ریڈ الرٹ جاری ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے لاکھوں کیوسک کا بڑا ریلا دریائے چناب سے گزرے گا۔ ہیڈقادر آباد ‘ہیڈ مرالہ بلوکی و دیگر علاقے خوفناک تباہ کن ریلے کی زد میں آ کر بپھرے ہوئے دریا کی لہروں و موجوں سے تباہی مچا سکتے ہیں ۔

دریائے چناب

مزید : صفحہ اول