پنجاب اسمبلی : مزید 2 ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھالیا

پنجاب اسمبلی : مزید 2 ارکان نے رکنیت کا حلف اٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب اسمبلی میں مزید دو ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا ہے حلف اٹھانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن اسمبلی ملک وحید اور پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن سردار محمد خان لغاری شامل تھے دونوں اراکین اسمبلی سے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے حلف لیا۔

مزید :

صفحہ اول -