وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 19اگست کو ہوگا، شیڈول جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 19اگست کو ہوگا، شیڈول جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ہدا یت پر سیکرٹری اسمبلی نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہفتہ کی شام پانچ بجے تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے جبکہ انتخاب کیلئے اجلاس اتوار کی صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔
شیڈول جاری

مزید :

صفحہ اول -