مسلم لیگ ن کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ، ماروی میمن

مسلم لیگ ن کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ، ماروی میمن

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی منحرف رہنما بینظیر انکم سپورٹ کی سابقہ چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا زوال صرف بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے،جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -