شاہ فرمان خیبرپختونخوا کے گورنر ہوں گے،عمران خان نے منظوری دیدی

شاہ فرمان خیبرپختونخوا کے گورنر ہوں گے،عمران خان نے منظوری دیدی

پشاور(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ فرمان کو خیبرپختونخوا کا گورنر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔عمران خان کی جانب سے منظوری دئیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ فرمان کو گورنر خیبر پختونخوا مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ۔

شاہ فرمان/ خیبرپختونخوا گورنر

مزید : صفحہ اول