عمران خان سے محمود خان کی ملاقات ،خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کے متعلق تبادلہ خیال

عمران خان سے محمود خان کی ملاقات ،خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کے متعلق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی، جس میں خیبرپختونخوا میں نئی کابینہ کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں نئی کابینہ کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اور نامزد گورنر خیبرپختونخوا فرمان شاہ بھی موجود تھے۔
عمران خان

مزید :

صفحہ اول -