گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج بھی احتجاج

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج بھی احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر)جے یو آئی ف کے قائد مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

اشاعت کے خلاف ملتان میں بھی یوم احتجاج منایا جائے گا ، اس سلسلے میں نماز جمعہ کے بعد جامعہ قاسم العلوم گل گشت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔
خاکوں کیخلاف احتجاج