اہلکاروں کی طرح پولیس گاڑی بھی چلتے چلتے جواب دے گئی

اہلکاروں کی طرح پولیس گاڑی بھی چلتے چلتے جواب دے گئی

ملتان (وقائع نگار) ضلعی پولیس کی عدم توجہی کے باعث پولیس کی سرکاری (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

گاڑی سڑک کے درمیان میں چلتے چلتے جواب دے گئی۔ سرکاری گاڑی میں سوار پولیس اہلکار گاڑی سے نیچے اتر کر گاڑی کو ٹھیک کرتے رہے مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا‘ جس کے بعد پولیس اہلکار تھک ہار کر گاڑی کو دھکا لگانے پر مجبور ہوگئے اور دھکا لگانا شروع کردیا اور ورکشاپ لے گئے مرمت کیلئے۔ موقع پر موجود شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی پولیس کے پاس سالانہ کروڑوں روپے کا فنڈز ہوتے ہیں اس کے باوجود سرکاری گاڑیوں کو فٹ نہیں رکھا جاتا۔

پولیس گاڑی خراب

مزید : ملتان صفحہ آخر