اونٹ کھلے مین ہو ل میں گر گیا‘ عملے کا بھاری مشینری کے ذریعے ریسکیو آپریشن

اونٹ کھلے مین ہو ل میں گر گیا‘ عملے کا بھاری مشینری کے ذریعے ریسکیو آپریشن

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)نواحی علاقہ میؤمبارک روڈ بستی پیر شہیداں کے نزدیک قربانی کیلئے لایا جانے والا اونٹ اچانک (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کئی فٹ گہرے کھلے مین ہول میں گر گیا جس پر اہل علاقہ نے فوری طور پر طبی ریسکیو عملہ کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر بھاری مشینری کے ذریعے کھلے مین ہول میں گرنے والے اونٹ کو زندہ باہر نکال لیا ۔

اونٹ گرگیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -