50پیسے فی یونٹ سرچارج‘ بجلی صارفین کو ’’کرنٹ‘‘ لگانے کی تیاریاں
ملتان ( سٹاف رپورٹر)بجلی صارفین کے بلوں میں 50 پیسے فی یونٹ سرچارج کے اطلاق کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاور (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
ڈویڑن نے نیشنل الیکٹرک پاور کمپنی (نیپرا) کو کیس منظوری کیلئے بھجوا یا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی ادائیگی کیلئے رقم درکار ہے اور اس کی ادائیگی کیلئے 50 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی منظوری دی جائے۔واضح رہے کہ بجلی صارفین پہلے ہی سرچارجز ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کی مد میں بھاری ادائیگی کررہے ہیں۔
سرچارج