جھوٹے مقدمات‘ وکلاء کا احتجاج‘ مکمل ہڑتال

جھوٹے مقدمات‘ وکلاء کا احتجاج‘ مکمل ہڑتال

  

ملتان (خبر نگار خصو صی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے گزشتہ روز وکلاء کیخلاف جھوٹے مقدمات پر مکمل(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

ہڑتال کی گئی ہے۔ اس ضمن میں پنجاب بار کونسل کی کال پر ڈسٹرکٹ بار ملتان نے جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اور سمندری میں پولیس کی جانب سے وکلاء پر جھوٹی ایف آئی آرز کے اندراج پر مکمل ہڑتال کی گئی ہے اور وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی پیروی ملتوی کردی گئی ہے۔

مکمل ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -