قاضی اعجازالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

قاضی اعجازالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے وارڈ اٹینڈنٹ قاضی اعجازالحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوخٹکے کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا نماجنازے میں محکمہ صحت کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -