حاجی جہان بہادرکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی جہان بہادرکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ شمعی بانڈہ کے حاجی جہان بہادرکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا کردیامرحومہ حضرت عثمان کی دادی تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -