جے یو آئی مہمند کے نائب امیر مولانا سمیع اللہ کا والد وفات پا گئے

جے یو آئی مہمند کے نائب امیر مولانا سمیع اللہ کا والد وفات پا گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند (نمائندہ پاکستان) مہمند، جمعیت علمائے اسلام مہمند کے نائب امیر مولانا سمیع اللہ کا والد محترم حاجی عبدالرحیم بقضائے الہٰی وفات پا گئے۔ مرحوم کو جمعرات کے روز اپنے آبائی قبرستان ملیانوں منڈی تحصیل حلیمزئی مہمند میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مرحوم مولانا سمیع اللہ ،مولانا عبدالباسط، قاری اسحاق ، رحیم اللہ کے والد جبکہ قاری فضل خالق کے چچا تھے۔