بیوہ خدابخش کی رسم قل آج ہوگی

بیوہ خدابخش کی رسم قل آج ہوگی

مردان(بیورورپورٹ ) خدا بخش (مرحوم ) کی بیوہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل آج جمعہ کے روز محلہ شاہ سوار نزد سرحد ی یتیم خانہ میں داکی جائے گی مرحومہ اورنگ زیب ،گل ریز ،عالم زیب اور شاہ زیب کی والدہ ماجدہ تھیں

مزید : پشاورصفحہ آخر