ایبٹ آباد ، عوامی مسائل کے فوری اور دیر پا حل کیلئے پوری مشینری مستعد

ایبٹ آباد ، عوامی مسائل کے فوری اور دیر پا حل کیلئے پوری مشینری مستعد

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)کمشنر ہزارہ ڈویژن امجد علی خا ن نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت کی خصوصی ہدا یات پر عوا م کے مسا ئل ان کی دیلز پر حل کر نے کے لئے کمشنر سے لیکر تحصیلدار اور ڈی آئی جی سے لیکر ایس ایچ او تک کھلی کچہریا ں منعقد کرکے عوا م کے مسا ئل معلو م کر نے اور انہیں فوری حل کر نے کے پا بندہیں کھلی کچہریو ں میں عوا م کے پیش کر دہ مسا ئل چیف سیکر یٹری آفس میں پی ایم آریو پر آئن لا ئن اب لو ڈ کئے جا تے ہیں اور ان کے حل کے اقدا ما ت کی پرا گرس دی جا تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کھلی کچہر یا ں جا ری رہیں گی اور انشا اللہ اگر ہم خلو ص نیت سے عوا می مسا ئل کے حل کے لئے کا م کریں تو یہ سا رے مسا ئل ضرور حل ہو جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعرات کے روز ڈسٹر کٹ کو نسل ہا ل ہر ی پو ر میں منعقدہ کھلی کچہر ی میں پیش کردہ عوا می مسا ئل کے جوا ب میں خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ہر ی پور زاہد پر ویز ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیف اسلا م ،ضلع نا ظم ہر ی پو ر عا دل اسلا م ،ضلع نا ئب نا ظم آغا شبیر ،ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر ہر ی پور ،اسسٹنٹ کمشنر سا حر ہ رحما ن ،ضلع ،تحصیل ،یو نین کو نسل ،ویلج کو نسل ،کے بلدیا تی نما ئندے ،تما م محکمو ں کے ضلعی افسرا ن ،پو لیس ڈیپا رٹمنٹ ،محکمہ ما ل کے افسرا ن کے علا وہ عوا م بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے۔کھلی کچہر ی میں شہر یو ں نے پو لیس ڈیپا رٹمنٹ ،لا اینڈ آڈر ،ٹی ایم اے کی نا قص کا ر کر دگی ،شہر میں صفا ئی کی صو ر تحا ل،شہر اور گردو نوح میں بجلی کے مسا ئل ،تجا وزات ،محکمہ آبپا شی ،نا لو ں کی صفا ئی ،نا لو ں پر تجا وزات،محکمہ ما ل ،اشیا ء خورد و نو ش کے نر خو ں کے حوا لے سے اپنی اپنی شکا یا ت پیش کیں ۔لمشنر ہزارہ نے ان شکا یا ت کے جوا ب میں ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر کو ہدا یت کی کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر شہر یو ں کی شکا یا ت کے حوا لے سے اپنی کا ر کر دگی بہتر بنا کر رپو رٹ پیش کر یں جن محکمو ں کے خلا ف شکا یا ت اور مسا ئل پیش کئے گئے ان کے افسرا ن کوہدا یت کی کہ وہ ان مسا ئل کو فو ری حل کر یں ۔امجد علی خا ن نے ڈپٹی کمشنر کو ہدا یت کی کہ وہ بجلی کے مسا ئل کے حوا لے سے ایکسین وا پڈا سے ملکر بجلی کے مسا ئل حل کرائیں اور ضرو ری ہوتو بجلی سے متعلق عوا می شکا یا ت دور کر نے کے لئے عوا می نما ئندو ں سے بھی مدد لی جا ئے ۔کمشنر ہزارہ نے یقین دلا یا میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کر نے کے لئے وہ خود بھی چےئر مین وا پڈا سے با ت کر یں گے۔انہو ں نے ایک سوا ل کے جوا ب میں ڈپٹی کمشنر کو ہدا یت کی کہ وہ فیکٹری ما لکا ن کو ملازمییں کی پو ری تنخواہ دینے کا پا بند بنا ئیں انہو ں نے حکم دیا کہ اگر کو ئی فیکٹری ما لک پو ری تنخوا ہ نہ دے تو اس کی فیکٹری سیل کر دی جا ئے ۔انہو ں نے ڈی سی ہر ی پور کو ہدا یت کی کہ وہ ایک ہفتہ کے اندر شہر بھر میں مو جود تجا وزات کو ہٹا کر رپو رٹ پیش کی جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ جہا ں تک پرا ئس کنٹرو ل کا تعلق ہے انشا اللہ یہ مسئلہ بھی جلد مو ئثر طو ر پر حل ہو جا ئے گاکیو نکہ حکو مت مجسٹریٹی سسٹم کوبحا ل کر نے پر غور کر رہی ہے ۔کمشنر ہزارہ نے متعلقہ حکا م کو منڈی مو شیا ن مو جودہ مقا م سے با ہر با سہو لیت مقا م پر منتقل کر نے کی ہدا یت کی ۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو شش کر رہی ہے کہ صو بے کے تما م ٹیو ب ویلو ں کو سو لر سسٹم پر منتقل کیا جا ئے تا کی بجلی کے مسا ئل سے نجات مل سکے ۔انہو ں ے ہدا یت جا ری کی کہ ڈی ایچ او ڈپٹی کمشنر سے ملکرایک ٹیم بنا ئیں جو غیر قا نو نی ہیلتھ لیبا رٹیو ں کو فورا بند کر ے ۔انہو ں نے کہا کہ جہا ں تک سر کا ری ڈا کٹرو ں کا تعلق ہے اگر ڈیو ٹی سے غیر حا ضر ہو ں یا وقت کی پا بندی نہیں کر تے تو ان کے خلا ف بھی فو ری کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔انہو ں نے عوا م کو یقین دلا یا کہ ان کے تما م مسا ئل بتدریج حل کر دئے جا ئیں گے کیو نکہ حکو مت اور انتظا میہ کو ان مسا ئل کا حسا س ہے اور ان کے حل کے لئے سنجیدہ ہیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -