منشیات سمگلر کی ضمانت منظور کرلی گئی

منشیات سمگلر کی ضمانت منظور کرلی گئی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج پشاورواجدعلی نے بھاری مقدارمیں منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے صاحبزادہ محمدریاض ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق تھانہ تہکال پولیس نے 3ٗاگست2018ء کو ایک کارروائی کے دوران ملزم شاہد کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے تین کلوگرام چرس برآمد کرلی تھی ملزم کی گرفتاری پراس نے ضمانت پررہائی کی درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -