مردان ،ناحلف بیٹے نے تکرار کے بعد والد کو قتل کردیا

مردان ،ناحلف بیٹے نے تکرار کے بعد والد کو قتل کردیا

مردان(بیورورپورٹ )شہری علاقہ باجوڑو کورونہ میں ناحلف بیٹے نے تکرار کے بعد باپ کو قتل کرڈالا،ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا

شیخ ملتون پولیس کے مطابق جواد نامی ملزم کا اپنے باپ مشتاق احمد سے گھریلو معاملات پر تکرارہوئی جس پر ملزم نے طیش میں آکر اسلحہ آتشین سے فائرنگ کردی جس سے مشتاق احمد موقع پر جان بحق ہوگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر