کراچی، قربانی کے جانور کیساتھ ہتھیار لیکر چلنے والا گرفتار

کراچی، قربانی کے جانور کیساتھ ہتھیار لیکر چلنے والا گرفتار

  

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی میں قربانی کے جانور کے ساتھ ہتھیار لے کر چلنے والے شہری کو رینجرز نے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا ہے۔کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر ایک شخص اسلحہ تھامے گائے کو ٹہلانے کے لیے نکلا ۔ اطلاع ملنے پر رینجرز اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مسلح شخص کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے شہری کو کھلے عام اسلحے کی نمائش پر حراست میں لیا ہے۔

Back

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -