نواز شریف پیشی: بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھنے والے 2 لیگی کارکنوں پر مقدمہ

نواز شریف پیشی: بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھنے والے 2 لیگی کارکنوں پر مقدمہ
نواز شریف پیشی: بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھنے والے 2 لیگی کارکنوں پر مقدمہ

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نواز شریف کو احتساب عدالت پیش کرنے کے دوران ن لیگی کارکنوں کی پولیس سے مزاحمت، بکتر بند گاڑی کی چھت پر چڑھنے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ میں پولیس نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کو اے پی سی گاڑی نمبرGAG660 میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لایا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے بیک گیٹ سے لاہور تھے کہ دو کارکن گاڑی کی چھت پر سوار ہوگئے اور انہوں نے منع کرنے پر مزاحمت کی، جن میں ایک کا نام صلاح الدین معلوم ہوا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد