قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پرپشاور ہائیکورٹ کے5جج ملازمت سے برطرف

قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پرپشاور ہائیکورٹ کے5جج ملازمت سے برطرف
قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پرپشاور ہائیکورٹ کے5جج ملازمت سے برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قواعدوضوابط کی خلاف ورزی پر پشاور ہائیکورٹ کے5جج صاحبان کو ملازمت سے برطرف کر تے ہوئے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق برطرف ججز میں 3 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 2 سول جج شامل ہیں اور ججوں کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیاہے ۔