نوجوت سنگھ سدھو گلابی رنگ کی ٹائی اور پگ کیوں پہن کر آئے ہیں ؟ ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

نوجوت سنگھ سدھو گلابی رنگ کی ٹائی اور پگ کیوں پہن کر آئے ہیں ؟ ایسی وجہ بیان ...
نوجوت سنگھ سدھو گلابی رنگ کی ٹائی اور پگ کیوں پہن کر آئے ہیں ؟ ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی سابق کرکٹر اور وزیر نوجوت سنگھ عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے واہگہ بارڈر سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈر پر نوجوت سنگھ کا استقبال رینجرز کی جانب سے کیا گیا جبکہ میڈیا بھی بڑی تعداد میں پہلے سے ہی وہاں موجود تھا ، پاکستان پہنچنے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی جذباتی غزلیں سنائیں اور امن کا پیغام دیتے ہوئے محبت کا اظہار کیا ۔ اسی دوران گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ نے کہا کہ انہوں نے جو گلابی رنگ کی پگڑی پہنی ہوئی اس رنگ کا مقصد دراصل محبت کا رنگ ہے ، یہ شگنوں کا رنگ ہے ، اس رنگ کی پگڑی شادیوں پر بھی پہنی جاتی ہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس