کپتان کی تقریب حلف برداری،کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کردیں

کپتان کی تقریب حلف برداری،کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کردیں
کپتان کی تقریب حلف برداری،کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب برداری پر کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انصاف ہاؤس میں وزیراعظم کاانتخابی عمل بڑی سکرین پردکھانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، مقامی قیادت کی جانب سے ارکان سندھ اسمبلی اورکارکنوں کو انصاف ہاؤس پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی تقریب حلف برداری کے بعد انصاف ہاﺅس میں آتش بازی کامظاہرہ کیا جائے گا۔