”پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی“بلاول بھٹو نے ایسا جواب دیدیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

”پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی“بلاول بھٹو نے ایسا جواب دیدیا ...
”پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی“بلاول بھٹو نے ایسا جواب دیدیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں،خورشید شاہ نے چیئرمین پیپلزپارٹی کا استقبال کیا۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پیپلزپارٹی شہبازشریف کو ووٹ کیوں نہیں دے گی؟کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے ،پیپلزپارٹی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی ،انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل میں حصہ نہ لینا ہمارا آئینی حق ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد