گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا مستعفی ہو گئے

گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا مستعفی ہو گئے
گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا مستعفی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کاکہنا تھا کہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے،وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لے لیاہے۔گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کا مزید کہنا تھا کہ میں آئینی ذمہ داری پوری ہونے کے بعد مستعفی ہورہاہوں۔