عمران خان کے کزن ذاکر خان کو قومی اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ایسی خبرآگئی کہ آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

عمران خان کے کزن ذاکر خان کو قومی اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ...
عمران خان کے کزن ذاکر خان کو قومی اسمبلی میں داخلے سے روک دیا گیا کیونکہ۔۔۔ ایسی خبرآگئی کہ آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قائد ایوان کا انتخاب آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا جائے گاجس کے لئے ارکان اسمبلی سمیت مہمانو ں کی بھی کثیرتعداد کی آمد کا سلسلہ جار ی ہے ۔اسی دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے عمران خان کے کزن ذاکرخان کو کارڈ نہ ہونے پرپارلیمنٹ ہاﺅس میں جانے سے روکتے ہوئے واپس بھیج دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کی کارروائی کو دیکھنے کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے بغیرکارڈ پارلیمنٹ داخلے کی کوشش بھی کی جس پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اورسیکیورٹی اسٹاف میں تلخ کلامی بھی ہوئی ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد