جب سپیکر نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا تو کپتا ن کیا کرتے رہے ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

جب سپیکر نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا تو کپتا ن کیا کرتے ...
جب سپیکر نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کا اعلان کیا تو کپتا ن کیا کرتے رہے ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایوان میں 176 ووٹ حاصل کر کے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر اسمبلی اسد قیصر جس وقت عمران خان کی کامیابی کا اعلان کر رہے تھے تو اس وقت کپتان ہاتھ میں تسبیح تھامے ہوئے تھے اور مسلسل مسکرا رہے تھے جبکہ نتیجہ سنائے جانے کے دوران ہی ن لیگ کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور ” ووٹ کو عزت دو “ کے نعرے لگاتے رہے جبکہ عمران خان ان کی طرف دیکھ کر مسکراتے رہے ۔

مزید :

قومی -