جشن آزادی کے دن اندھی گولی کا شکار ہو نے والی 22سالہ لڑکی دم توڑ گئی

جشن آزادی کے دن اندھی گولی کا شکار ہو نے والی 22سالہ لڑکی دم توڑ گئی
جشن آزادی کے دن اندھی گولی کا شکار ہو نے والی 22سالہ لڑکی دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لٹن روڈ کے علاقہ میں جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والی 22سالہ خاتون چل بسی ،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔

تفصیلات کے مطابق لٹن روڈ کے علاقہ میں واقع پی این ٹی کے کواٹروں کے قریب جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولی چھت پر کھڑی 22سالہ فاطمہ کو لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی اسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں وہ چند روز کی علالت کے بعد چل بسی۔ اس واقع کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔

مزید :

جرم و انصاف -