اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کب ہوگی ؟حیران کن خبر آگئی

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کب ہوگی ؟حیران کن خبر آگئی
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کب ہوگی ؟حیران کن خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 19 اگست کو منعقد ہوگی۔ اسلام آباد میں صبح گیارہ بجے ہونے والی اے پی سی کی صدارت جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ کل جماعتی کانفرنس میں مسئلہ کشمیر پر پیدا شدہ صورتحال پہ غور و خوص کریں گی اور سینیٹ میں ناکام ہونے والی تحریک عدم اعتماد کے اثرات کا جائزہ لیں گی۔اے پی سی میں موجودہ حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی حکمت عملی طے کرنے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -