امریکی کھلاڑی میڈیسن کیزجوڈبلیوٹی اے سنسناٹی ماسٹرسے باہر

امریکی کھلاڑی میڈیسن کیزجوڈبلیوٹی اے سنسناٹی ماسٹرسے باہر

  

سنسناٹی( آن لائن)امریکی کھلاڑی میڈیسن کیزجو2017یوایس اوپن میں رنراپ رہی تھی،نے گزشتہ روزومبلڈن چیمپئن فائموناہیلپ کو6-1,3-6,7-5سے ہراکرڈبلیوٹی اے سنسناٹی ماسٹرسے باہرکردیا۔ہیلک جنہیں ایک برس سنسناٹی میں فائنل میں شکست ہوئی تھی،ومبلڈن کے بعدصرف تین مقابلوں کے ساتھ یوایس اوپن میں داخل ہورہی ہے۔رومانیہ کی کھلاڑی جنہوں نے آخرتک جسمانی طورپرجدوجہدکی اورتیسرے سیٹ کامیچ پوائنٹ بچالیا،کوہارڈکورٹ پرپچھلے تین میچوں میں کیزکے خلاف کسی سیٹ میں شکست نہیں ہوئی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -