پاکستان میں موسیقی کے شوزنہ ہونے کے برابرہیں،مون پرویز

    پاکستان میں موسیقی کے شوزنہ ہونے کے برابرہیں،مون پرویز
    پاکستان میں موسیقی کے شوزنہ ہونے کے برابرہیں،مون پرویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر) گلوکارہ مون پرویزنے کہاہے کہ موسیقی کی دنیامیں پاکستانی گلوکارابتداسے ہی چھائے رہے،انہوں نے پاکستان اوربیرون ملک وطن کانام روشن کیا۔ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ آج کے زمانے میں موسیقی تبدیل ہوچکی ہے۔ جہاں فنکاروں میں وہ جذبہ نہیں رہا وہاں یہ شعبہ مختلف مسائل کاشکارہے۔شادی ہالزکے بندکرنے کاوقت رات دس بجے کرنے کے بعد بہت سے سنگربے روزگارہوچکے ہیں۔
پاکستان میں موسیقی کے شوزکی تعدادنہ ہونے کے برابرہے۔

مزید :

کلچر -