پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مند لوگوں کی کمی نہیں،وینا ملک

پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مند لوگوں کی کمی نہیں،وینا ملک
 پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مند لوگوں کی کمی نہیں،وینا ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر)وینا ملک نے کہا ہے کہ نئے چہروں کی بدولت شوبز انڈسٹری کی رونقیں بحال ہورہی ہیں مزید نئے چہروں کو معتارف کرانا ہوگا،وینا نے مزید کہا کہ ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے باہمی مشاورت سے کام کرنا چاہیے۔ شوبز انڈسٹری کی بہتری کیلئے سب کو مل کرکام کرنا ہو گا پاکستان میں ٹیلنٹ اورہنر مندلوگوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -