کشمیریو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چیئر مین ٹیوٹا کی قیادت میں ریلی

کشمیریو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چیئر مین ٹیوٹا کی قیادت میں ریلی

  

لاہور(پ ر)ٹیوٹا سیکرٹریٹ سے کشمیریو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چیئر مین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کی قیادت میں ریلی نکالی گئی چیئر مین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کی قیادت میں ٹیوٹا سیکرٹریٹ سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی ریلی کے آغاز پر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے علی سلمان صدیق نے کہا کشمیریو ں پر انڈیا کے ظلم و ستم کے خلاف پوری پاکستانی قوم یک زبان ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے دنیا بھارتی مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لیں انہوں نے مزیدکہا کہ وہ وقت اب وہ وقت دور نہیں کہ جب کشمیری آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے اس موقع پر سی او اوا ٹیوٹا اختر عباس بھروانہ سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے ریلی میں شرکت کی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -