یونیورسٹی آف سرگودھا،بی ایس سی میں پنجاب کالج کی دوسری اور تیسری پوزیشن

یونیورسٹی آف سرگودھا،بی ایس سی میں پنجاب کالج کی دوسری اور تیسری پوزیشن

  

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں بی اے، بی ایس سی سالانہ امتحانات 2019ء کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا۔پنجاب کالج کی ہو نہار طالبات ارم ثمرین اور تحریم ضمیر نے بی ا یس سی میں 662/800 نمبروں اور 654/800 نمبرز لے کر با لترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈاکٹر اشتیاق احمد، وی سی یونیورسٹی آف سرگودھا نے پو زیشن ہولڈرز کو مبارکباد دی اور نقد انعامات، اعزازی شیلڈز اور میرٹ سرٹیفیکیٹس سے نوازا اور کہا کہطالبات نے امتیازی اپوزیشنز حاصل کر کے والدین اور اساتذہ کا سرفخرسے بلند کردیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -