اکمل اویسی پیرزادہ کی اہلیہ کا چہلم

اکمل اویسی پیرزادہ کی اہلیہ کا چہلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) اکمل اویسی پیرزادہ کی اہلیہ کا ختم چہلم کل بروز اتواردوپہر 11بجے چنیڈ پور شریف نزد موڑ کھنڈا ضلع ننکانہ صاحب میں شروع ہوگا،قران خوانی کی محفل پاک بعد نماز ظہراور 2بجے دعا ہو گی۔