حکمران کشمیر ایشو پر بیان بازی سے آگے نکلیں،اشرف آصف جلالی

حکمران کشمیر ایشو پر بیان بازی سے آگے نکلیں،اشرف آصف جلالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐو تحریک صراط مستقیم کے کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے مرکز صراط مستقیم جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں ”غزوہ کشمیر“کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکمران کشمیر کیلئے بیان بازی سے آگے نکل کر جانبازی کے مرحلہ میں داخل ہوں۔حکمران اللہ کا نام لیکر فوج کو جہاد فی سبیل اللہ پر روانہ کریں۔

کشمیر کے مظلوموں کی حمایت سے پاکستان ان شاء اللہ مستحکم ہوگا۔