روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن جاوید اشرف کی اہلیہ سپرد خاک، رسم قل آج ہوگی

  روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن جاوید اشرف کی اہلیہ سپرد خاک، رسم قل آج ہوگی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) روزنامہ پاکستان کے سینئر پیج میکر جاوید اشرف کی اہلیہ کو گزشتہ روز درس بڑے میاں مغلپورہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں روزنامہ پاکستان کے سینئر سٹاف ممبران سمیت مرحومہ کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ نماز ظہر اور عصر کے درمیان ان کی رہائش گاہ واقع نزد لال سکول درس بڑے میاں مغلپورہ میں ادا کی جائے گی اور ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی بھی ہو گی جبکہ دعا نماز عصر سے قبل کی جائے گی۔ وہ جمعرات کی شب مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئی تھیں۔

سپرد خاک

مزید :

صفحہ آخر -