میڈاس ایڈورٹائزنگ کمپنی کے میڈیا منیجرعامر ظہیر انتقال کرگئے

  میڈاس ایڈورٹائزنگ کمپنی کے میڈیا منیجرعامر ظہیر انتقال کرگئے

  

لاہور(سٹاف رپورٹر)میڈاس ایڈورٹائزنگ کمپنی کے میڈیا منیجر (پرنٹ) عامر ظہیر مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے۔مرحوم کا جنازہ آج صبح 8بجے ہاؤس نمبر 4سٹریٹ نمبر 14ایچ میاں میر اپر مال سے اٹھایا جائے گا۔نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

عامرظہیر/ انتقال

مزید :

صفحہ آخر -