کامیاب حج اپریشن ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، عبد المالک

کامیاب حج اپریشن ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، عبد المالک

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان کے سعودی عرب میں مترجم و کوآرڈینیٹر عبد المالک کی کامیاب حج اپریشن 2019ء پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور مشیر وزیر اعظم و نگران حج امور ارباب شہزاد اور ان کی ٹیم کو مبارک باد،عبد المالک نے کہا ہے کہ کامیاب حج اپریشن ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،شکایات کا موقع پر ازالہ بہترین مینجمنٹ کا نتیجہ ہے،انہوں نے کہا کہ سرکاری حج سکیم اور پرائیویٹ حج سکیم میں گزشتہ سالوں کی نسبت بہت کم مسائل سامنے آئے ہیں۔

عبد المالک

مزید :

صفحہ آخر -